ابنا: جنرل پوردستان نے کہا کہ ايران اور شمالي کوريا کے ميزائل خطروں کے مفروضوں کي بنياد پر نصب کيا جانے والا ميزائل ڈيفنس سسٹم در حقيقت علاقے ميں امريکا کي غير قانوني موجودگي ايک بہانہ ہےـ
انہوں نے کہا کہ اس تجويز کے پيشکش کے وقت سے اب تک روس اور چين جيسے آزاد ممالک نے اس کي شديد مخالفت کي ہےـ
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات ميں ايران اپنے اہداف کي تکميل اور دشمنوں کي دھمکيوں کا سامنا کرنے کے لئے بہترين وسائل سے آراستہ ہے.......
/169